Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

نسیم شاہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا-

کم عمر فاسٹ بولر نسیم شاہ کو آسٹریلیا کے خلاف کارکردگی دکھانے پر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کر لیا گیا ہے- نسیم شاہ کو کیٹگری C میں پہلی بار شمولیت ملی ہے-

محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی کو سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم کر دیا گیا ہے-


اس کے علاوہ کیٹگری A میں صرف تین نام شامل کیے گئے ہیں جن میں بابر اعظم، اظہر علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں-

No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]