عرفان خان بے پناہ صلاحیت کے حامل ایسے اداکار تھے جنہوں نے بالی وڈ اور ہالی وڈ سینما کو بہت کچھ دیا،وہ اپنے پیچھے ایک بڑا خلا چھوڑ گٰۓ
روز ناسازطبیعت کے باعث انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کرواگیا جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لی۔
عرفان خان کے پسماندگان میں اہلیہ اور دو بیٹے ایان اور بابیل شامل ہیں۔ عرفان خان میں2018 میں کینسرکی تشخیص ہوئی ، بعد ازاں وہ اپنا علاج کرانے کے لیے امریکا چلے گئے۔
انہوں نے ہندی میڈیم، لنچ باکس، پیکو سمیت متعدد فلموں میں کام کیا،عرفان خان کی اداکاری کو نا صرف بھارت میں بلکہ پاکستان میں بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔انہوں نے ہالی وڈ میں بھی کام کیا جس وجہ سے وہ پوری دنیا میں مقبول اداکار تھے،ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں تھی،بھارت اور پاکستان کی شوبز انڈسٹریز بھی عرفان خان کے انتقال پر غم سے نڈھال ہیں۔


No comments:
Post a Comment