بھارت میں پھنسے مزید 193 پاکستانیوں کی واہگہ بارڈر کے ذریعے واپسی-
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے بیان میں کہا گیا کہ 'ہم ان پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی اور اپنے اہلخانہ و دوستوں سے دوبارہ ملنے پر خوش ہیں۔'
پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا کہ ہم اس سلسلے میں بھارتی وزارت خارجہ کے تعاون پر ان کے مشکور ہیں۔
20 مارچ سے بھارت میں پھنسے 243 پاکستانی وطن واپس آچکے ہیں۔


No comments:
Post a Comment