Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

علامہ ضمیر اختر نے آخر کرونا کا علاج بتادیا-


علامہ ضمیر اختر نے کچھ روز قبل ایک نجی ٹی وی پر کرونا کا علاج دریافت کرنے کا دعو'ی کیا تھا اور بتانے سے منع کر دیا تھا، جس پر سوشل میڈیا پر علامہ صاحب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور سوشل میڈیا کے منچلوں کی طرف سے میمس بنایے جا رہے تھے-

پاکستان کے کرونا کیسس بڑھنے پر علامہ صاحب نے کرونا کا علاج بتا دیا اور اپنی دریافت کے مطابق زمزم کے پانی کو کرونا کا علاج قرار دیا ہے-


No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]